Kiran - Quran Tutor - Multan
1st lesson free
Kiran - Quran Tutor - Multan

Kiran's email address and phone number have been validated.

Kiran

  • Rate Ksh. 468
  • Response 1h
Kiran - Quran Tutor - Multan

Ksh. 468/hr

1st lesson free

Contact

1st lesson free

1st lesson free

  • Quran
  • Islamic Studies

MA Islamiat | 5 سال تجربہ | بچیوں کی آن لائن قرآن + اسلامیات کلاس | آڈیو صرف

  • Quran
  • Islamic Studies

Lesson location

About Kiran

السلام علیکم۔ میرا نام کرن فاطمہ ہے اور میں نے MA Islamiat کیا ہوا ہے۔ مجھے 5 سال کا ٹیچنگ کا تجربہ ہے۔ میں بچیوں کو قرآن ناظرہ، تجوید، نماز کے مسائل اور روزانہ کی دعائیں بہت پیار سے پڑھاتی ہوں۔ میں صرف آڈیو کال پر پڑھاتی ہوں کیونکہ کیمرہ نہیں چلاتی۔ میرا مقصد بچیوں کو دین سے جوڑنا ہے۔ جزاک اللہ

See more

About the lesson

  • Lower Primary
  • Upper Primary
  • Lower Secondary
  • +9
  • levels :

    Lower Primary

    Upper Primary

    Lower Secondary

    Adult Education

    Masters

    Doctorate

    CS

    ACCA

    ICPAK

    CIMA

    MBA

    Pre-Primary

  • English
  • Arabic

All languages in which the lesson is available :

English

Arabic

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں کرن فاطمہ، MA Islamiat ہوں۔ 5 سال سے بچیوں کو قرآن اور اسلامیات پڑھا رہی ہوں۔

**میں کیا کیا پڑھاتی ہوں:**
1. قرآن پاک - ناظرہ، تجوید کے ساتھ۔ ہر لفظ درست تلفظ سے
2. نماز کا طریقہ - وضو، غسل، نماز کے ارکان
3. روزانہ کی دعائیں - سونے، جاگنے، کھانے، سفر کی دعا
4. سیرت النبی ﷺ کے واقعات - بچوں کو کہانی کی طرح سمجھاتی ہوں
5. میٹرک اور انٹر کی اسلامیات کا پورا کورس

**میری کلاس کیسے ہو گی:**
✓ صرف آڈیو کال WhatsApp پر - کیمرہ نہیں چلے گا
✓ ہر بچی کو الگ توجہ دوں گی
✓ ہفتے میں 3 دن یا 5 دن - آپ کی مرضی
✓ ہر ماہ والدہ کو بچی کی رپورٹ دوں گی

**فیس**: 800 روپے فی گھنٹہ
**ڈیمو کلاس**: پہلی 15 منٹ بالکل فری۔ پسند آئے تو کنٹینیو کریں۔

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی بیٹی قرآن سے جڑے اور دین سیکھے تو میں حاضر ہوں۔
جزاک اللہ خیر

See more

Rates

Rate

  • Ksh. 468

Pack prices

  • 5h: Ksh. 2340
  • 10h: Ksh. 4680

free lessons

The first free lesson with Kiran will allow you to get to know each other and clearly specify your needs for your next lessons.

  • 1hr

online

  • Ksh. 468/h

Similar Quran teachers in Multan